Difference between revisions of "زبان کے اکتساب کے لیے تکنیکی تدریسی کارگاہ"

From Karnataka Open Educational Resources
Jump to navigation Jump to search
Line 30: Line 30:
 
اساتذہ کی معلومات کا فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 
اساتذہ کی معلومات کا فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  
== agenda ==
+
== ایجنڈا ==
  
 
{| class="wikitable"
 
{| class="wikitable"
 
|
 
|
|'''Time'''
+
|وقت
 
|'''سیشن کا نام'''
 
|'''سیشن کا نام'''
 
|تفصیل ۔موضوعات
 
|تفصیل ۔موضوعات
Line 70: Line 70:
 
|-
 
|-
 
|1.30 to 2:30
 
|1.30 to 2:30
| colspan="3" |Lunch and Energiser
+
| colspan="3" |دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
 
|-
 
|-
 
|2:30 to 3:30
 
|2:30 to 3:30
Line 88: Line 88:
 
|'''خلاصہ اور اختتام'''
 
|'''خلاصہ اور اختتام'''
 
|اساتذہ کو اگلے دن آنے سے پہلے اینٹینا پوڈ کہانیاں تلاش کرنے کی درخواست
 
|اساتذہ کو اگلے دن آنے سے پہلے اینٹینا پوڈ کہانیاں تلاش کرنے کی درخواست
|audio stories on Antennapod
+
|اینٹینا پوڈ پر آڈیو کہانیاں
 
|-
 
|-
 
| rowspan="8" |'''Day 2'''
 
| rowspan="8" |'''Day 2'''
 
|10:00 to 10:15
 
|10:00 to 10:15
|Recap, agenda setting
+
|خلاصہ، ایجنڈا ترتیب دینا
|Recap, setting agenda for the day
+
|پہلے دن کا خلاصہ، آج کے ایجنڈا کا تعین
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|10.15 to 11.15
 
|10.15 to 11.15
|Demo 1: ‘Transacting audio resources in the classroom’
+
|'''ڈیمو 1: 'کلاس روم میں آڈیو وسائل کا استعمال'''
|Immersive demo session including TPR, pre-listening, during and post-listening activities.
+
|مکمل ڈیمو سیشن جس میں ٹی پی آر سرگرمی،قبل از سننا، دوران سننا اور بعد سننے کی سرگرمیاں شامل ہیں
Discussion on demo activities, observations, feedback, brainstorming other ways to use audio-stories
+
 
 +
ڈیمو سرگرمیوں پر بحث، مشاہدات، رائے، اور آڈیو کہانیوں کے دیگر طریقوں پر تبادلۂ خیال
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|11:15 to 11:30
 
|11:15 to 11:30
|Break
+
|وقفہ
 
|
 
|
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|11:30  to 12:00
 
|11:30  to 12:00
|Reflecting on demo and introducing structure for activities
+
|'''ڈیمو پر غور و فکر اور سرگرمیوں کے لیے ساخت کا تعارف'''
|1. Providing structure for designing activities (pre, during, post).
+
|
2. Explain the KOER page template
+
# سرگرمیاں تیار کرنے کے لیے ساخت فراہم کرنا (قبل از، دوران، بعد) KOERصفحہ ٹیمپلیٹ کی وضاحت
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|12:00 to 1:30
 
|12:00 to 1:30
|Group activity
+
|'''گروپ سرگرمی'''
|Make groups of 5. ask groups to prepare atleast 1 activity of each type ( pre, during, post) for the common story
+
|'''پانچ اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں۔ گروپوں سے کہیں کہ وہ ہر قسم (قبل از، دوران، بعد) کی کم از کم ایک سرگرمی تیار کریں، ایک مشترکہ کہانی کے لیے'''
Plenary discussion on activities created Discussing challenges faced when creating activities
+
 
|Handout
+
'''تیار کردہ سرگرمیوں پر مکمل بحث'''
 +
 
 +
'''سرگرمیاں تخلیق کرتے وقت پیش آنے والے مسائل پر بات چیت'''
 +
|عملی وسائل
 
|-
 
|-
 
|1:00 to 2:00
 
|1:00 to 2:00
| colspan="3" |Lunch and Energiser
+
| colspan="3" |دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
 
|-
 
|-
 
|2.30 to 3.30
 
|2.30 to 3.30
|Plenary discussion
+
|عام بحث ومباحثہ
|Create groups of 3 and assign different stories to each group and have them create activities for each story. Facilitators to support groups. At the end of the activity, each group to have a written version of KOER page content
+
|'''تین اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں اور ہر گروپ کو مختلف کہانیاں تفویض کریں تاکہ وہ ہر کہانی کے لیے سرگرمیاں تخلیق کریں۔ سہولت کار گروپوں کی مدد کریں۔'''
Have 1 or 2 groups present and discuss, keep school context in mind, give some examples
+
 
 +
 
 +
'''سرگرمی کے اختتام پر، ہر گروپ کو KOER صفحے کے مواد کا تحریری ورژن تیار کرنا ہوگا۔'''
 +
 
 +
 
 +
'''ایک یا دو گروپوں کو پیش کرنے اور بحث کرنے کے لیے منتخب کریں، اسکول کے تناظر کو مدنظر رکھیں اور کچھ مثالیں فراہم کریں۔'''
 +
 
  
Share activities developed on WA group. Ask teachers to give feedback to each other
+
'''تیار کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ میں شیئر کریں۔ اساتذہ کو ایک دوسرے کو فیڈبیک دینے کے لیے کہیں۔'''
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|3.30 to 4.30
 
|3.30 to 4.30
|Tech integration in classroom
+
|کمرۂ جماعت میں تیکنالوجی کا انضمام
|Available classroom technology and troubleshooting tips
+
|دستیاب کلاس روم ٹیکنالوجی اور مسئلہ حل کرنے کے مشورے
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
| rowspan="7" |'''Day 3'''
 
| rowspan="7" |'''Day 3'''
 
|10 to 10:15
 
|10 to 10:15
|Recap
+
|خلاصہ
|Recap, setting agenda for the day
+
|خلاصہ،آج کے ایجنڈا کا تعین
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|10:15 to 11:45
 
|10:15 to 11:45
|Group activity
+
|گروپ سرگرمی
|Groups continue working on creating activities for stories
+
|گروپ کہانیوں کے لیے سرگرمیاں تخلیق کرنے کا کام جاری رکھیں گے۔
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|11:00 to 11:30
 
|11:00 to 11:30
|Common group discussion and peer review
+
|مشترکہ گروپ بحث اور ہم منصب جائزہ
|Groups share activities they have created for their allocated stories on the Whatsapp group and
+
|گروپ اپنے تفویض کردہ کہانیوں کے لیے تخلیق کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ پر شیئر کریں گے۔
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|11:45 to 1
 
|11:45 to 1
|Academic support
+
|تعلیمی مدد
|What can be shared in cluster meeting?
+
|'''کلستر میٹنگ میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے؟'''
Ask participants to discuss how these resources and methodology can be shared with more teachers and schools. What takeaways from the workshop can be shared during cluster meetings? What sessions can be taken? What would be roles of RP teachers and CRPs?
 
  
Consolidate inputs from teachers
+
شرکاء سے پوچھیں کہ یہ وسائل اور طریقہ کار دوسرے اساتذہ اور اسکولوں کے ساتھ کس طرح شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ ورکشاپ سے کیا اہم نکات کلسٹر میٹنگز میں شیئر کی جا سکتی ہیں؟ کون کون سی سیشنز لی جا سکتی ہیں؟ RP اساتذہ اور CRPs کے کردار کیا ہوں گے؟
 +
 
 +
اساتذہ سے حاصل کردہ آراء کو اکٹھا کریں.
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|1 to 2
 
|1 to 2
|Lunch
+
|دوپہر کا کھانا
 
|
 
|
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|to 2:00 3:00
 
|to 2:00 3:00
|Implementation action planning
+
|'''عمل درآمد کے لیے منصوبہ بندی'''
|Teachers make a plan for themselves on what they can implement in their classrooms in the next 2 months. Plan to include stories chosen, tentative schedule, frequency, relevant grade, relevant activities.
+
|'''اساتذہ اپنے لیے ایک منصوبہ بنائیں کہ وہ اگلے 2 ماہ میں اپنے کلاس رومز میں کیا نافذ کر سکتے ہیں۔ منصوبے میں شامل کریں: منتخب کردہ کہانیاں، عارضی شیڈول، تعدد، متعلقہ جماعت، متعلقہ سرگرمیاں۔'''
Common discussion on plans made by teachers, feasibility, challenges they anticipate and how they can be mitigated
+
 
 +
'''اساتذہ کے بنائے گئے منصوبوں پر مشترکہ بحث، ان کی عملداری، ممکنہ مسائل اور انہیں کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟'''
 
|
 
|
 
|-
 
|-
 
|3:00 to 4:00
 
|3:00 to 4:00
|Reflections & Feedback
+
|غور و فکر اور تاثرات
|Discussion on way forward, reflections and feedback on workshop activities, filling feedback form, group photo
+
|ورکشاپ کی سرگرمیوں پراگلا قدم، غوروفکر اور تاثرات، تاثرات فارم بھرنا، گروپ فوٹو
|Feedback form
+
|فیڈ بیک فارم۔تاثرات فارم
 
|}
 
|}
  
  
 
</div>
 
</div>

Revision as of 14:52, 19 August 2024

پروگرام کا جائزہ

طلباء کی زبان سیکھنے کے تجربات کو کہانی سنانے کی طاقت کو تدریسی آلےکے طور پر استعمال کرتے ہوئے اور ڈیجیٹل میڈیا کی نئی ممکنات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر بنانے کے اہم مقصد کے ساتھ، ریاستی تعلیمی تحقیق و تربیت کے محکمہ اور کرناٹک کے کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن نے آٹی فار چینج کے ساتھ مل کر 2023-24 کے دوران 'زبان کی تعلیم میں ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کا انضمام' پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام زبان کی تدریس و تعلم کے عمل اور اس کے نتیجے میں طلباء کی تعلیمی کامیابیوں میں مدد دینے کے لیے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ پہلے سال میں، اساتذہ کی صلاحیتوں کو آڈیو وسائل تخلیق کرنے پر مرکوز کیا گیا۔ 200 سے زائد اعلیٰ معیار کی آڈیو کہانیاں، جنہیں کنڑا، انگریزی، اردو اور مراٹھی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے، اور ریاست بھر میں اساتذہ کے لئے اوپن ایجوکیشنل ریسورسز کے طور پر شائع کی گئی ہیں۔

اگلے ۲۰۲۴۔۲۵ مرحلے کا مقصد کلاس روم کی سطح پر عمل درآمد کوتکنیکی تدریسی ورکشاپس اور اسکول کی سطح پر معاونت کے ذریعے ممکن بنانا ہے۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کے کلاس رومز میں عمل درآمد کا مطالعہ کرنا بھی ہے تاکہ طریقوں کی مؤثر کارکردگی، اساتذہ کی کامیابیاں اور چیلنجز کو سمجھا جا سکے، اور بہتری اور دوبارہ ڈیزائن کی ضرورت والے پہلوؤں کی نشاندہی کی جا سکے

ورکشاپ کے مقاصد

• اساتذہ کو یہ تجربہ کرنے اور سمجھنے میں مدد کرنا کہ آڈیو کہانیاں زبان سیکھنے اور سکھانے میں کیسے مددفراہم کرسکتی ہیں۔

• دریافت کرنا کہ کہانی پر مبنی تدریس بچوں میں سننے اور بولنے کی مہارتوں کو کیسے بہتر بنا سکتی ہے۔

• سمجھنا کہ کثیر لسانی، شمولیتی اور جدید تدریسی حکمتِ عملیاں زبان کی تدریس میں کیسے استعمال کی جا سکتی ہیں۔

• موبائل پر مبنی آڈیو کہانیوں کا استعمال کرتے ہوئے مختلف کمرۂ جماعت کی سرگرمیوں پر بات چیت کرنا۔

متوقع ماحصل:

• کہانی سنانے کو بطور تدریس کے استعمال میں اساتذہ کی فہم میں اضافہ

• اساتذہ کی زبان کی تدریس سے متعلق اپنے عقائد اور طریقوں پر غور و فکر

• اساتذہ کاآڈیو کہانیوں کے ذریعے زبان سیکھنے کی صلاحیت کا تجربہ کرنااور سمجھنا۔

• اساتذہ کا زبان کے حصول کی حمایت کے لیے مؤثر سننے کی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ لینا۔

• اینٹینا پوڈ کے استعمال میں مانوسیت اور آسانی حاصل کریں تاکہ درس و تدریسی عمل میں آڈیو کہانیوں کو شامل کیا جا سکے۔

• اپنے کمرۂ جماعت کے لیےنفاذ کا منصوبے کی تیار کریں۔

اساتذہ کی معلومات کا فارم

اساتذہ کی معلومات کا فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایجنڈا

وقت سیشن کا نام تفصیل ۔موضوعات وسائل
Day 1 10:00 to 10:15 تعارف اور آئس بریکر سرگرمی تعارف
10:15 to 11:15 پروگرام کا جائزہ پروگرام کی وسیع تر سمجھ بوجھ پیدا کرنا

وسائل کی تخلیق اور ترمیم کے ورکشاپس میں کیے گئے کام کا مختصر جائزہ

ورکشاپ کے مقاصد اور ایجنڈا کا خلاصہ

11:15 to 11:30 وقفہ وقفہ + واٹس ایپ گروپ میں شمولیت
11:30 to 12:30 کہانی پر مبنی تدریس کہانی سنانا بطور تدریس، آڈیو کہانی پر مبنی وسائل اور تدریس کے ممکنہ فوائد پر بحث
12:30 to 1:30 ایٹینا پوڈ اور انٹر فیس ڈیمو، انسٹال کرنا، عملی مشق Sharing tutorials/ How-To videos
1.30 to 2:30 دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
2:30 to 3:30 زبان کا اکتساب بکس اور کیلپ اردو۔عقائد

زبان کی تدریس میں درپیش مسائل اور زبان سیکھنے سے متعلق افسانوں پر بحث

اپنی تدریس پر نظرثانی

2:45 to 3:30 کہانی سننا اور سرگرمیوں کی تخلیق گروپ ہدایات کی بنیاد پر سرگرمیاں تخلیق کریں گے۔
3:30 to 4.30 خلاصہ اور اختتام اساتذہ کو اگلے دن آنے سے پہلے اینٹینا پوڈ کہانیاں تلاش کرنے کی درخواست اینٹینا پوڈ پر آڈیو کہانیاں
Day 2 10:00 to 10:15 خلاصہ، ایجنڈا ترتیب دینا پہلے دن کا خلاصہ، آج کے ایجنڈا کا تعین
10.15 to 11.15 ڈیمو 1: 'کلاس روم میں آڈیو وسائل کا استعمال مکمل ڈیمو سیشن جس میں ٹی پی آر سرگرمی،قبل از سننا، دوران سننا اور بعد سننے کی سرگرمیاں شامل ہیں

ڈیمو سرگرمیوں پر بحث، مشاہدات، رائے، اور آڈیو کہانیوں کے دیگر طریقوں پر تبادلۂ خیال

11:15 to 11:30 وقفہ
11:30 to 12:00 ڈیمو پر غور و فکر اور سرگرمیوں کے لیے ساخت کا تعارف
  1. سرگرمیاں تیار کرنے کے لیے ساخت فراہم کرنا (قبل از، دوران، بعد) KOERصفحہ ٹیمپلیٹ کی وضاحت
12:00 to 1:30 گروپ سرگرمی پانچ اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں۔ گروپوں سے کہیں کہ وہ ہر قسم (قبل از، دوران، بعد) کی کم از کم ایک سرگرمی تیار کریں، ایک مشترکہ کہانی کے لیے

تیار کردہ سرگرمیوں پر مکمل بحث

سرگرمیاں تخلیق کرتے وقت پیش آنے والے مسائل پر بات چیت

عملی وسائل
1:00 to 2:00 دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
2.30 to 3.30 عام بحث ومباحثہ تین اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں اور ہر گروپ کو مختلف کہانیاں تفویض کریں تاکہ وہ ہر کہانی کے لیے سرگرمیاں تخلیق کریں۔ سہولت کار گروپوں کی مدد کریں۔


سرگرمی کے اختتام پر، ہر گروپ کو KOER صفحے کے مواد کا تحریری ورژن تیار کرنا ہوگا۔


ایک یا دو گروپوں کو پیش کرنے اور بحث کرنے کے لیے منتخب کریں، اسکول کے تناظر کو مدنظر رکھیں اور کچھ مثالیں فراہم کریں۔


تیار کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ میں شیئر کریں۔ اساتذہ کو ایک دوسرے کو فیڈبیک دینے کے لیے کہیں۔

3.30 to 4.30 کمرۂ جماعت میں تیکنالوجی کا انضمام دستیاب کلاس روم ٹیکنالوجی اور مسئلہ حل کرنے کے مشورے
Day 3 10 to 10:15 خلاصہ خلاصہ،آج کے ایجنڈا کا تعین
10:15 to 11:45 گروپ سرگرمی گروپ کہانیوں کے لیے سرگرمیاں تخلیق کرنے کا کام جاری رکھیں گے۔
11:00 to 11:30 مشترکہ گروپ بحث اور ہم منصب جائزہ گروپ اپنے تفویض کردہ کہانیوں کے لیے تخلیق کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ پر شیئر کریں گے۔
11:45 to 1 تعلیمی مدد کلستر میٹنگ میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے؟

شرکاء سے پوچھیں کہ یہ وسائل اور طریقہ کار دوسرے اساتذہ اور اسکولوں کے ساتھ کس طرح شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ ورکشاپ سے کیا اہم نکات کلسٹر میٹنگز میں شیئر کی جا سکتی ہیں؟ کون کون سی سیشنز لی جا سکتی ہیں؟ RP اساتذہ اور CRPs کے کردار کیا ہوں گے؟

اساتذہ سے حاصل کردہ آراء کو اکٹھا کریں.

1 to 2 دوپہر کا کھانا
to 2:00 3:00 عمل درآمد کے لیے منصوبہ بندی اساتذہ اپنے لیے ایک منصوبہ بنائیں کہ وہ اگلے 2 ماہ میں اپنے کلاس رومز میں کیا نافذ کر سکتے ہیں۔ منصوبے میں شامل کریں: منتخب کردہ کہانیاں، عارضی شیڈول، تعدد، متعلقہ جماعت، متعلقہ سرگرمیاں۔

اساتذہ کے بنائے گئے منصوبوں پر مشترکہ بحث، ان کی عملداری، ممکنہ مسائل اور انہیں کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟

3:00 to 4:00 غور و فکر اور تاثرات ورکشاپ کی سرگرمیوں پراگلا قدم، غوروفکر اور تاثرات، تاثرات فارم بھرنا، گروپ فوٹو فیڈ بیک فارم۔تاثرات فارم