کہانی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جھگڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور کبھی کبھی جھگڑا کرنے کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ اس کہانی کے ذریعے بچوں کو مل جل کر رہنے اور جھگڑوں سے بچنے کی اہمیت سکھائی جا سکتی ہے۔آپسی اتحاد و اتفاق کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔مسائل کا حل نکالنے کی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ | کہانی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جھگڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور کبھی کبھی جھگڑا کرنے کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ اس کہانی کے ذریعے بچوں کو مل جل کر رہنے اور جھگڑوں سے بچنے کی اہمیت سکھائی جا سکتی ہے۔آپسی اتحاد و اتفاق کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکتا ہے۔مسائل کا حل نکالنے کی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ |