Changes

Jump to navigation Jump to search
no edit summary
Line 1: Line 1:  
<div dir="rtl" class="mw-content-rtl" style="font-family:Noto Nastaliq Urdu">
 
<div dir="rtl" class="mw-content-rtl" style="font-family:Noto Nastaliq Urdu">
 +
=== پروگرام کا جائزہ ===
 +
طلباء کی زبان سیکھنے کے تجربات کو کہانی سنانے کی طاقت کو تدریسی آلےکے طور پر استعمال کرتے ہوئے اور ڈیجیٹل میڈیا کی نئی ممکنات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر بنانے کے اہم مقصد کے ساتھ، ریاستی تعلیمی تحقیق و تربیت کے محکمہ اور کرناٹک کے کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن نے آٹی فار چینج کے ساتھ مل کر 2023-24 کے دوران 'زبان کی تعلیم میں ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کا انضمام' پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام زبان کی تدریس و تعلم کے عمل اور اس کے نتیجے میں طلباء کی تعلیمی کامیابیوں میں مدد دینے کے لیے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ پہلے سال میں، اساتذہ کی صلاحیتوں کو آڈیو وسائل تخلیق کرنے پر مرکوز کیا گیا۔ 200 سے زائد اعلیٰ معیار کی آڈیو کہانیاں، جنہیں کنڑا، انگریزی، اردو اور مراٹھی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے،  اور ریاست بھر میں اساتذہ کے لئے اوپن ایجوکیشنل ریسورسز کے طور پر شائع کی گئی ہیں۔
   −
پروگرام کا جائزہ
+
اگلے ۲۰۲۴۔۲۵ مرحلے کا مقصد کلاس روم کی سطح پر عمل درآمد کوتکنیکی تدریسی ورکشاپس اور اسکول کی سطح پر معاونت کے ذریعے ممکن بنانا ہے۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کے کلاس رومز میں عمل درآمد کا مطالعہ کرنا بھی ہے تاکہ طریقوں کی مؤثر کارکردگی، اساتذہ کی کامیابیاں اور چیلنجز کو سمجھا جا سکے، اور بہتری اور دوبارہ ڈیزائن کی ضرورت والے    پہلوؤں کی نشاندہی کی جا سکے 
    
</div>
 
</div>
248

edits

Navigation menu