Changes

Jump to navigation Jump to search
no edit summary
Line 66: Line 66:  
# '''تعاون اور اشتراک:''' طلباء سے بات کریں کہ کیسے مل جل کر رہنا اور چیزوں کو بانٹنا بہتر ہوتا ہے۔
 
# '''تعاون اور اشتراک:''' طلباء سے بات کریں کہ کیسے مل جل کر رہنا اور چیزوں کو بانٹنا بہتر ہوتا ہے۔
 
# کہانی کے مختلف کردار بچوں میں تقسیم کریں اور انہیں ایک چھوٹا سا ڈراما پیش کرنے کے لئے کہیں۔
 
# کہانی کے مختلف کردار بچوں میں تقسیم کریں اور انہیں ایک چھوٹا سا ڈراما پیش کرنے کے لئے کہیں۔
# '''کہانی سے متاثر فن:''' طلباء سے پوچھیں کہ کون سی صورتحال انہیں کسی خاص جذبات کا احساس دلاتی ہے – جیسے انہیں خوشی اور غم محسوس کرانے والی کون سی چیز ہے۔ آپ طلباء سے ایک تصویر/ایک منظر کھینچنے کو کہیں جو مختلف جذبات محسوس کرتے وقت ان کے خیالات/احساسات کو ظاہر کرتی ہے۔ کلاس روم میں آرٹ ورک کو دکھائیں اور طلباء سے ان کے آرٹ ورک کی وضاحت کرنے کو کہیں۔
+
# '''کہانی سے متاثر فن:''' طلباء سے پوچھیں کہ کون سی صورتحال انہیں کسی خاص جذبات کا احساس دلاتی ہے – جیسے انہیں خوشی اور غم محسوس کرانے والی کون سی چیز ہے۔ آپ طلباء سے ایک تصویر/ایک منظر کھینچنے کو کہیں جو مختلف جذبات محسوس کرتے وقت انکے خیالات/احساسات کو ظاہر کرتی ہے۔ کلاس روم میں آرٹ ورک کو دکھائیں اور طلباء سے ان کے آرٹ ورک کی وضاحت کرنے کو کہیں۔
 +
 
 +
=== کتاب سے جوڑنا: ===
 +
چونکہ کہانی اخلاقی تعلیم اور سماجی سلوک پر مبنی ہے، ہم اسے اسی موضوعات پر مبنی کہانیوں سے جوڑ سکتے ہیں جیسے اردو جماعت 4، اردو جماعت 5، اردو جماعت 6

Navigation menu