Changes

Jump to navigation Jump to search
no edit summary
Line 1: Line 1:  
 <div dir="rtl" class="mw-content-rtl">
 
 <div dir="rtl" class="mw-content-rtl">
      یہ سرگرمی صفحہ طلباء کے زبان سیکھنے کے تجربات کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل آڈیو کہانیوں کو ایک تعلیمی آلے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
+
   
 +
یہ سرگرمی صفحہ طلباء کے زبان سیکھنے کے تجربات کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل آڈیو کہانیوں کا ایک تعلیمی آلے کے طور پر استعمال کرنےکی کوشش کا حصہ ہے۔
   −
===        تعارف: ===
+
=== تعارف : ===
 
کہانی ایک بچے گڈو میاں کی ہے جو اپنے آنگن میں موجود آم کے درخت سے بہت محبت کرتا ہے۔ گڈو میاں شرارتی اور نٹ کھٹ ہونے کے باوجود سب کے دلوں کے راج دلارے ہیں۔ آم کا درخت ان کے دادا جان کی نشانی ہے اور گڈو میاں کا سب سے عزیز دوست ہے۔ دونوں میں گہری دوستی ہے۔ پھر ایک دن اچانک ایسا کون سا واقعہ پیش آتا ہے جس سے گڈو میاں اور آم کا درخت جدا ہوجاتے ہیں ۔چلو دیکھیں!
 
   Line 32: Line 33:     
==== '''سننے کے دوران کی سرگرمیاں:''' ====
 
'''پھلوں کے جھلکی کارڈس:'''مختلف پھلوں کے جھلکی کارڈس دکھا کر ان کی پہچان کرائیں اور پھلوں کے نام لکھنے کی مشق کرائیں۔
==== '''پھلوں کے جھلکی کارڈس:'''مختلف پھلوں کے جھلکی کارڈس دکھا کر ان کی پہچان کرائیں اور پھلوں کے نام لکھنے کی مشق کرائیں۔ ====
  −
 
# '''واقعات کی ترتیب:'''آم کے درخت کا چارٹ آویزاں کریں، جس میں طوفان کا منظر دکھایا جائے۔ طلباء سے کہانی کے کلیدی واقعات کو ترتیب دینے کی ترغیب دیں کریں۔
 
# '''کہانی میں وقفہ:'''کہانی کو اس وقت وقفہ دیں جب آم کا درخت طوفان سے گر جاتا ہے اور طلباء سے پوچھیں کہ آگے کیا ہوا؟ ان سے پیشین گوئی کریں کہ آگے کیا ہو سکتا ہے۔
 
Navigation menu