کہانی ایک بچے گڈو میاں کی ہے جو اپنے آنگن میں موجود آم کے درخت سے بہت محبت کرتا ہے۔ گڈو میاں شرارتی اور نٹ کھٹ ہونے کے باوجود سب کے دلوں کے راج دلارے ہیں۔ آم کا درخت ان کے دادا جان کی نشانی ہے اور گڈو میاں کا سب سے عزیز دوست ہے۔ دونوں میں گہری دوستی ہے۔ پھر ایک دن اچانک ایسا کون سا واقعہ پیش آتا ہے جس سے گڈو میاں اور آم کا درخت جدا ہوجاتے ہیں ۔چلو دیکھیں! | کہانی ایک بچے گڈو میاں کی ہے جو اپنے آنگن میں موجود آم کے درخت سے بہت محبت کرتا ہے۔ گڈو میاں شرارتی اور نٹ کھٹ ہونے کے باوجود سب کے دلوں کے راج دلارے ہیں۔ آم کا درخت ان کے دادا جان کی نشانی ہے اور گڈو میاں کا سب سے عزیز دوست ہے۔ دونوں میں گہری دوستی ہے۔ پھر ایک دن اچانک ایسا کون سا واقعہ پیش آتا ہے جس سے گڈو میاں اور آم کا درخت جدا ہوجاتے ہیں ۔چلو دیکھیں! |