Changes

Jump to navigation Jump to search
no edit summary
Line 1: Line 1:  
<div dir="rtl" class="mw-content-rtl" style="font-family:Noto Nastaliq Urdu">
 
<div dir="rtl" class="mw-content-rtl" style="font-family:Noto Nastaliq Urdu">
== پروگرام کا جائزہ ==
+
== <big>پروگرام کا جائزہ</big> ==
طلباء کی زبان سیکھنے کے تجربات کو کہانی سنانے کی طاقت کو تدریسی آلےکے طور پر استعمال کرتے ہوئے اور ڈیجیٹل میڈیا کی نئی ممکنات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر بنانے کے اہم مقصد کے ساتھ، ریاستی تعلیمی تحقیق و تربیت کے محکمہ اور کرناٹک کے کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن نے آٹی فار چینج کے ساتھ مل کر 2023-24 کے دوران 'زبان کی تعلیم میں ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کا انضمام' پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام زبان کی تدریس و تعلم کے عمل اور اس کے نتیجے میں طلباء کی تعلیمی کامیابیوں میں مدد دینے کے لیے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ پہلے سال میں، اساتذہ کی صلاحیتوں کو آڈیو وسائل تخلیق کرنے پر مرکوز کیا گیا۔ 200 سے زائد اعلیٰ معیار کی آڈیو کہانیاں، جنہیں کنڑا، انگریزی، اردو اور مراٹھی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے،  اور ریاست بھر میں اساتذہ کے لئے اوپن ایجوکیشنل ریسورسز کے طور پر شائع کی گئی ہیں۔
+
<big>طلباء کی زبان سیکھنے کے تجربات کو کہانی سنانے کی طاقت کو تدریسی آلےکے طور پر استعمال کرتے ہوئے اور ڈیجیٹل میڈیا کی نئی ممکنات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر بنانے کے اہم مقصد کے ساتھ، ریاستی تعلیمی تحقیق و تربیت کے محکمہ اور کرناٹک کے کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن نے آٹی فار چینج کے ساتھ مل کر 2023-24 کے دوران 'زبان کی تعلیم میں ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کا انضمام' پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام زبان کی تدریس و تعلم کے عمل اور اس کے نتیجے میں طلباء کی تعلیمی کامیابیوں میں مدد دینے کے لیے، اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ پہلے سال میں، اساتذہ کی صلاحیتوں کو آڈیو وسائل تخلیق کرنے پر مرکوز کیا گیا۔ 200 سے زائد اعلیٰ معیار کی آڈیو کہانیاں، جنہیں کنڑا، انگریزی، اردو اور مراٹھی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے،  اور ریاست بھر میں اساتذہ کے لئے اوپن ایجوکیشنل ریسورسز کے طور پر شائع کی گئی ہیں۔</big>
   −
اگلے ۲۰۲۴۔۲۵ مرحلے کا مقصد کلاس روم کی سطح پر عمل درآمد کوتکنیکی تدریسی ورکشاپس اور اسکول کی سطح پر معاونت کے ذریعے ممکن بنانا ہے۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کے کلاس رومز میں عمل درآمد کا مطالعہ کرنا بھی ہے تاکہ طریقوں کی مؤثر کارکردگی، اساتذہ کی کامیابیاں اور چیلنجز کو سمجھا جا سکے، اور بہتری اور دوبارہ ڈیزائن کی ضرورت والے    پہلوؤں کی نشاندہی کی جا سکے   
+
<big>اگلے ۲۰۲۴۔۲۵ مرحلے کا مقصد کلاس روم کی سطح پر عمل درآمد کوتکنیکی تدریسی ورکشاپس اور اسکول کی سطح پر معاونت کے ذریعے ممکن بنانا ہے۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل کہانی پر مبنی تدریس کے کلاس رومز میں عمل درآمد کا مطالعہ کرنا بھی ہے تاکہ طریقوں کی مؤثر کارکردگی، اساتذہ کی کامیابیاں اور چیلنجز کو سمجھا جا سکے، اور بہتری اور دوبارہ ڈیزائن کی ضرورت والے    پہلوؤں کی نشاندہی کی جا سکے</big>  
   −
== ورکشاپ کے مقاصد ==
+
== <big>ورکشاپ کے مقاصد</big> ==
• اساتذہ کو یہ تجربہ کرنے اور سمجھنے میں مدد کرنا کہ آڈیو کہانیاں زبان سیکھنے اور سکھانے میں کیسے مددفراہم کرسکتی ہیں۔  
+
<big>• اساتذہ کو یہ تجربہ کرنے اور سمجھنے میں مدد کرنا کہ آڈیو کہانیاں زبان سیکھنے اور سکھانے میں کیسے مددفراہم کرسکتی ہیں۔</big>
   −
• دریافت کرنا کہ کہانی پر مبنی تدریس بچوں میں سننے اور بولنے کی مہارتوں کو کیسے بہتر بنا سکتی ہے۔   
+
<big>• دریافت کرنا کہ کہانی پر مبنی تدریس بچوں میں سننے اور بولنے کی مہارتوں کو کیسے بہتر بنا سکتی ہے۔</big>  
   −
• سمجھنا کہ کثیر لسانی، شمولیتی اور جدید تدریسی حکمتِ عملیاں زبان کی تدریس میں کیسے استعمال کی جا سکتی ہیں۔   
+
<big>• سمجھنا کہ کثیر لسانی، شمولیتی اور جدید تدریسی حکمتِ عملیاں زبان کی تدریس میں کیسے استعمال کی جا سکتی ہیں۔</big>    
   −
• موبائل پر مبنی آڈیو کہانیوں کا استعمال کرتے ہوئے مختلف کمرۂ جماعت کی سرگرمیوں پر بات چیت کرنا۔
+
<big>• موبائل پر مبنی آڈیو کہانیوں کا استعمال کرتے ہوئے مختلف کمرۂ جماعت کی سرگرمیوں پر بات چیت کرنا۔</big>
   −
== متوقع ماحصل: ==
+
== <big>متوقع ماحصل:</big> ==
• کہانی سنانے کو بطور تدریس کے استعمال میں اساتذہ کی فہم  میں اضافہ
+
<big>• کہانی سنانے کو بطور تدریس کے استعمال میں اساتذہ کی فہم  میں اضافہ</big>
 
    
 
    
• اساتذہ کی  زبان کی تدریس سے متعلق اپنے عقائد اور طریقوں پر غور و فکر
+
<big>• اساتذہ کی  زبان کی تدریس سے متعلق اپنے عقائد اور طریقوں پر غور و فکر</big>
 
    
 
    
• اساتذہ کاآڈیو کہانیوں کے ذریعے  زبان سیکھنے کی صلاحیت کا تجربہ کرنااور سمجھنا۔
+
<big>• اساتذہ کاآڈیو کہانیوں کے ذریعے  زبان سیکھنے کی صلاحیت کا تجربہ کرنااور سمجھنا۔</big>
 
    
 
    
• اساتذہ کا زبان کے حصول کی حمایت کے لیے مؤثر سننے کی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ  لینا۔
+
<big>• اساتذہ کا زبان کے حصول کی حمایت کے لیے مؤثر سننے کی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ  لینا۔</big>
 
    
 
    
•  اینٹینا پوڈ کے استعمال میں مانوسیت اور آسانی حاصل کریں تاکہ درس و تدریسی عمل میں آڈیو کہانیوں کو شامل کیا جا سکے۔
+
<big>•  اینٹینا پوڈ کے استعمال میں مانوسیت اور آسانی حاصل کریں تاکہ درس و تدریسی عمل میں آڈیو کہانیوں کو شامل کیا جا سکے۔</big>
 
    
 
    
• اپنے کمرۂ جماعت کے لیےنفاذ کا منصوبے کی تیار کریں۔
+
<big>• اپنے کمرۂ جماعت کے لیےنفاذ کا منصوبے کی تیار کریں۔</big>
   −
== اساتذہ کی معلومات کا فارم ==
+
== <big>اساتذہ کی معلومات کا فارم</big> ==
اساتذہ کی معلومات کا فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
+
<big>اساتذہ کی معلومات کا فارم بھرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔</big>
   −
== ایجنڈا ==
+
== <big>ایجنڈا</big> ==
    
{| class="wikitable"
 
{| class="wikitable"
 
|
 
|
|وقت
+
|<big>وقت</big>
|'''سیشن کا نام'''
+
|'''<big>سیشن کا نام</big>'''
|تفصیل ۔موضوعات
+
|<big>تفصیل ۔موضوعات</big>
|وسائل
+
|<big>وسائل</big>
 
|-
 
|-
| rowspan="9" |'''Day 1'''
+
| rowspan="9" |'''<big>Day 1</big>'''
|10:00 to 10:15
+
|<big>10:00 to 10:15</big>
|تعارف اور آئس بریکر سرگرمی
+
|<big>تعارف اور آئس بریکر سرگرمی</big>
|تعارف
+
|<big>تعارف</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|10:15 to 11:15
+
|<big>10:15 to 11:15</big>
|پروگرام کا جائزہ
+
|<big>پروگرام کا جائزہ</big>
|پروگرام کی وسیع تر سمجھ بوجھ پیدا کرنا
+
|<big>پروگرام کی وسیع تر سمجھ بوجھ پیدا کرنا</big>
   −
وسائل کی تخلیق اور ترمیم کے ورکشاپس میں کیے گئے کام کا مختصر جائزہ
+
<big>وسائل کی تخلیق اور ترمیم کے ورکشاپس میں کیے گئے کام کا مختصر جائزہ</big>
   −
ورکشاپ کے مقاصد اور ایجنڈا کا خلاصہ
+
<big>ورکشاپ کے مقاصد اور ایجنڈا کا خلاصہ</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:15 to 11:30
+
|<big>11:15 to 11:30</big>
|وقفہ
+
|<big>وقفہ</big>
|وقفہ + واٹس ایپ گروپ میں شمولیت
+
|<big>وقفہ + واٹس ایپ گروپ میں شمولیت</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:30 to 12:30
+
|<big>11:30 to 12:30</big>
|'''کہانی پر مبنی تدریس'''
+
|'''<big>کہانی پر مبنی تدریس</big>'''
|کہانی سنانا بطور تدریس، آڈیو کہانی پر مبنی وسائل اور تدریس کے ممکنہ فوائد پر بحث
+
|<big>کہانی سنانا بطور تدریس، آڈیو کہانی پر مبنی وسائل اور تدریس کے ممکنہ فوائد پر بحث</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|12:30 to 1:30
+
|<big>12:30 to 1:30</big>
|ایٹینا پوڈ اور انٹر فیس
+
|<big>ایٹینا پوڈ اور انٹر فیس</big>
|ڈیمو، انسٹال کرنا، عملی مشق
+
|<big>ڈیمو، انسٹال کرنا، عملی مشق</big>
|[https://www.youtube.com/playlist?list=PLWUrlh2K8RdS_BDlkalTd4E8E-xfHBSPE Sharing tutorials/ How-To videos]
+
|[https://www.youtube.com/playlist?list=PLWUrlh2K8RdS_BDlkalTd4E8E-xfHBSPE <big>Sharing tutorials/ How-To videos</big>]
 
|-
 
|-
|1.30 to 2:30
+
|<big>1.30 to 2:30</big>
| colspan="3" |دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
+
| colspan="3" |<big>دوپہر کا کھانا اور سرگرمی</big>
 
|-
 
|-
|2:30 to 3:30
+
|<big>2:30 to 3:30</big>
|زبان کا اکتساب
+
|<big>زبان کا اکتساب</big>
|بکس اور کیلپ اردو۔عقائد
+
|<big>بکس اور کیلپ اردو۔عقائد</big>
'''زبان کی تدریس میں درپیش مسائل اور زبان سیکھنے سے متعلق افسانوں پر بحث'''
+
'''<big>زبان کی تدریس میں درپیش مسائل اور زبان سیکھنے سے متعلق افسانوں پر بحث</big>'''
   −
'''اپنی تدریس پر نظرثانی'''
+
'''<big>اپنی تدریس پر نظرثانی</big>'''
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|2:45 to 3:30
+
|<big>2:45 to 3:30</big>
|کہانی سننا اور سرگرمیوں کی تخلیق
+
|<big>کہانی سننا اور سرگرمیوں کی تخلیق</big>
|گروپ ہدایات کی بنیاد پر سرگرمیاں تخلیق کریں گے۔
+
|<big>گروپ ہدایات کی بنیاد پر سرگرمیاں تخلیق کریں گے۔</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|3:30 to 4.30
+
|<big>3:30 to 4.30</big>
|'''خلاصہ اور اختتام'''
+
|'''<big>خلاصہ اور اختتام</big>'''
|اساتذہ کو اگلے دن آنے سے پہلے اینٹینا پوڈ کہانیاں تلاش کرنے کی درخواست
+
|<big>اساتذہ کو اگلے دن آنے سے پہلے اینٹینا پوڈ کہانیاں تلاش کرنے کی درخواست</big>
|اینٹینا پوڈ پر آڈیو کہانیاں
+
|<big>اینٹینا پوڈ پر آڈیو کہانیاں</big>
 
|-
 
|-
| rowspan="8" |'''Day 2'''
+
| rowspan="8" |'''<big>Day 2</big>'''
|10:00 to 10:15
+
|<big>10:00 to 10:15</big>
|خلاصہ، ایجنڈا ترتیب دینا
+
|<big>خلاصہ، ایجنڈا ترتیب دینا</big>
|پہلے دن کا خلاصہ، آج کے ایجنڈا کا تعین
+
|<big>پہلے دن کا خلاصہ، آج کے ایجنڈا کا تعین</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|10.15 to 11.15
+
|<big>10.15 to 11.15</big>
|'''ڈیمو 1: 'کلاس روم میں آڈیو وسائل کا استعمال'''
+
|'''<big>ڈیمو 1: 'کلاس روم میں آڈیو وسائل کا استعمال</big>'''
|مکمل ڈیمو سیشن جس میں ٹی پی آر سرگرمی،قبل از سننا، دوران سننا اور بعد سننے کی سرگرمیاں شامل ہیں
+
|<big>مکمل ڈیمو سیشن جس میں ٹی پی آر سرگرمی،قبل از سننا، دوران سننا اور بعد سننے کی سرگرمیاں شامل ہیں</big>
   −
ڈیمو سرگرمیوں پر بحث، مشاہدات، رائے، اور آڈیو کہانیوں کے دیگر طریقوں پر تبادلۂ خیال
+
<big>ڈیمو سرگرمیوں پر بحث، مشاہدات، رائے، اور آڈیو کہانیوں کے دیگر طریقوں پر تبادلۂ خیال</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:15 to 11:30
+
|<big>11:15 to 11:30</big>
|وقفہ
+
|<big>وقفہ</big>
 
|
 
|
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:30  to 12:00
+
|<big>11:30  to 12:00</big>
|'''ڈیمو پر غور و فکر اور سرگرمیوں کے لیے ساخت کا تعارف'''
+
|'''<big>ڈیمو پر غور و فکر اور سرگرمیوں کے لیے ساخت کا تعارف</big>'''
 
|
 
|
# سرگرمیاں تیار کرنے کے لیے ساخت فراہم کرنا (قبل از، دوران، بعد)  KOERصفحہ ٹیمپلیٹ کی وضاحت
+
# <big>سرگرمیاں تیار کرنے کے لیے ساخت فراہم کرنا (قبل از، دوران، بعد)  KOERصفحہ ٹیمپلیٹ کی وضاحت</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|12:00 to 1:30
+
|<big>12:00 to 1:30</big>
|'''گروپ سرگرمی'''
+
|'''<big>گروپ سرگرمی</big>'''
|'''پانچ اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں۔ گروپوں سے کہیں کہ وہ ہر قسم (قبل از، دوران، بعد) کی کم از کم ایک سرگرمی تیار کریں، ایک مشترکہ کہانی کے لیے'''
+
|'''<big>پانچ اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں۔ گروپوں سے کہیں کہ وہ ہر قسم (قبل از، دوران، بعد) کی کم از کم ایک سرگرمی تیار کریں، ایک مشترکہ کہانی کے لیے</big>'''
   −
'''تیار کردہ سرگرمیوں پر مکمل بحث'''
+
'''<big>تیار کردہ سرگرمیوں پر مکمل بحث</big>'''
   −
'''سرگرمیاں تخلیق کرتے وقت پیش آنے والے مسائل پر بات چیت'''
+
'''<big>سرگرمیاں تخلیق کرتے وقت پیش آنے والے مسائل پر بات چیت</big>'''
|عملی وسائل
+
|<big>عملی وسائل</big>
 
|-
 
|-
|1:00 to 2:00
+
|<big>1:00 to 2:00</big>
| colspan="3" |دوپہر کا کھانا اور سرگرمی
+
| colspan="3" |<big>دوپہر کا کھانا اور سرگرمی</big>
 
|-
 
|-
|2.30 to 3.30
+
|<big>2.30 to 3.30</big>
|عام بحث ومباحثہ
+
|<big>عام بحث ومباحثہ</big>
|'''تین اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں اور ہر گروپ کو مختلف کہانیاں تفویض کریں تاکہ وہ ہر کہانی کے لیے سرگرمیاں تخلیق کریں۔ سہولت کار گروپوں کی مدد کریں۔'''  
+
|'''<big>تین اساتذہ پر مشتمل گروپ بنائیں اور ہر گروپ کو مختلف کہانیاں تفویض کریں تاکہ وہ ہر کہانی کے لیے سرگرمیاں تخلیق کریں۔ سہولت کار گروپوں کی مدد کریں۔</big>'''  
    +
<big><br />
 +
'''سرگرمی کے اختتام پر، ہر گروپ کو KOER صفحے کے مواد کا تحریری ورژن تیار کرنا ہوگا۔'''</big>
   −
'''سرگرمی کے اختتام پر، ہر گروپ کو KOER صفحے کے مواد کا تحریری ورژن تیار کرنا ہوگا۔'''
+
<big><br />
 +
'''ایک یا دو گروپوں کو پیش کرنے اور بحث کرنے کے لیے منتخب کریں، اسکول کے تناظر کو مدنظر رکھیں اور کچھ مثالیں فراہم کریں۔'''</big>
   −
 
+
<big><br />
'''ایک یا دو گروپوں کو پیش کرنے اور بحث کرنے کے لیے منتخب کریں، اسکول کے تناظر کو مدنظر رکھیں اور کچھ مثالیں فراہم کریں۔'''
+
'''تیار کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ میں شیئر کریں۔ اساتذہ کو ایک دوسرے کو فیڈبیک دینے کے لیے کہیں۔'''</big>
 
  −
 
  −
'''تیار کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ میں شیئر کریں۔ اساتذہ کو ایک دوسرے کو فیڈبیک دینے کے لیے کہیں۔'''
   
|
 
|
 
|-
 
|-
|3.30 to 4.30
+
|<big>3.30 to 4.30</big>
|کمرۂ جماعت میں تیکنالوجی کا انضمام
+
|<big>کمرۂ جماعت میں تیکنالوجی کا انضمام</big>
|دستیاب کلاس روم ٹیکنالوجی اور مسئلہ حل کرنے کے مشورے
+
|<big>دستیاب کلاس روم ٹیکنالوجی اور مسئلہ حل کرنے کے مشورے</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
| rowspan="7" |'''Day 3'''
+
| rowspan="7" |'''<big>Day 3</big>'''
|10 to 10:15
+
|<big>10 to 10:15</big>
|خلاصہ
+
|<big>خلاصہ</big>
|خلاصہ،آج کے ایجنڈا کا تعین
+
|<big>خلاصہ،آج کے ایجنڈا کا تعین</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|10:15 to 11:45
+
|<big>10:15 to 11:45</big>
|گروپ سرگرمی
+
|<big>گروپ سرگرمی</big>
|گروپ کہانیوں کے لیے سرگرمیاں تخلیق کرنے کا کام جاری رکھیں گے۔
+
|<big>گروپ کہانیوں کے لیے سرگرمیاں تخلیق کرنے کا کام جاری رکھیں گے۔</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:00 to 11:30
+
|<big>11:00 to 11:30</big>
|مشترکہ گروپ بحث اور ہم منصب جائزہ
+
|<big>مشترکہ گروپ بحث اور ہم منصب جائزہ</big>
|گروپ اپنے تفویض کردہ کہانیوں کے لیے تخلیق کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ پر شیئر کریں گے۔
+
|<big>گروپ اپنے تفویض کردہ کہانیوں کے لیے تخلیق کردہ سرگرمیاں واٹس ایپ گروپ پر شیئر کریں گے۔</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|11:45 to 1
+
|<big>11:45 to 1</big>
|تعلیمی مدد
+
|<big>تعلیمی مدد</big>
|'''کلستر میٹنگ میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے؟'''
+
|'''<big>کلستر میٹنگ میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے؟</big>'''
   −
شرکاء سے پوچھیں کہ یہ وسائل اور طریقہ کار دوسرے اساتذہ اور اسکولوں کے ساتھ کس طرح شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ ورکشاپ سے کیا اہم نکات کلسٹر میٹنگز میں شیئر کی جا سکتی ہیں؟ کون کون سی سیشنز لی جا سکتی ہیں؟ RP اساتذہ اور CRPs کے کردار کیا ہوں گے؟
+
<big>شرکاء سے پوچھیں کہ یہ وسائل اور طریقہ کار دوسرے اساتذہ اور اسکولوں کے ساتھ کس طرح شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ ورکشاپ سے کیا اہم نکات کلسٹر میٹنگز میں شیئر کی جا سکتی ہیں؟ کون کون سی سیشنز لی جا سکتی ہیں؟ RP اساتذہ اور CRPs کے کردار کیا ہوں گے؟</big>
   −
اساتذہ سے حاصل کردہ آراء کو اکٹھا کریں.
+
<big>اساتذہ سے حاصل کردہ آراء کو اکٹھا کریں.</big>
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|1 to 2
+
|<big>1 to 2</big>
|دوپہر کا کھانا
+
|<big>دوپہر کا کھانا</big>
 
|
 
|
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|to 2:00 3:00
+
|<big>to 2:00 3:00</big>
|'''عمل درآمد کے لیے منصوبہ بندی'''
+
|'''<big>عمل درآمد کے لیے منصوبہ بندی</big>'''
|'''اساتذہ اپنے لیے ایک منصوبہ بنائیں کہ وہ اگلے 2 ماہ میں اپنے کلاس رومز میں کیا نافذ کر سکتے ہیں۔ منصوبے میں شامل کریں: منتخب کردہ کہانیاں، عارضی شیڈول، تعدد، متعلقہ جماعت، متعلقہ سرگرمیاں۔'''
+
|'''<big>اساتذہ اپنے لیے ایک منصوبہ بنائیں کہ وہ اگلے 2 ماہ میں اپنے کلاس رومز میں کیا نافذ کر سکتے ہیں۔ منصوبے میں شامل کریں: منتخب کردہ کہانیاں، عارضی شیڈول، تعدد، متعلقہ جماعت، متعلقہ سرگرمیاں۔</big>'''
   −
'''اساتذہ کے بنائے گئے منصوبوں پر مشترکہ بحث، ان کی عملداری، ممکنہ مسائل اور انہیں کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟'''
+
'''<big>اساتذہ کے بنائے گئے منصوبوں پر مشترکہ بحث، ان کی عملداری، ممکنہ مسائل اور انہیں کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟</big>'''
 
|
 
|
 
|-
 
|-
|3:00 to 4:00
+
|<big>3:00 to 4:00</big>
|غور و فکر اور تاثرات
+
|<big>غور و فکر اور تاثرات</big>
|ورکشاپ کی سرگرمیوں پراگلا قدم، غوروفکر اور تاثرات، تاثرات فارم بھرنا، گروپ فوٹو
+
|<big>ورکشاپ کی سرگرمیوں پراگلا قدم، غوروفکر اور تاثرات، تاثرات فارم بھرنا، گروپ فوٹو</big>
|فیڈ بیک فارم۔تاثرات فارم
+
|<big>فیڈ بیک فارم۔تاثرات فارم</big>
 
|}
 
|}
   −
 
+
<big><br /></big>
 
</div>
 
</div>
RIESI
74

edits

Navigation menu