Changes

Jump to navigation Jump to search
no edit summary
Line 1: Line 1: −
''''''قبل از''' سننے کی سرگرمیاں کیا ہیں؟'''
+
== '''''قبل از'' سننے کی سرگرمیاں کیا ہیں؟''' ==
 
قبل از سننے کی سرگرمیاں وہ ہیں جو طلباء کو کہانی یا مواد سننے کے لئے تیار کرتی ہیں۔ یہ سرگرمیاں سننے کے اصل کام سے پہلے کی جاتی ہیں تاکہ سننے کا تجربہ ہموار اور مؤثر ہو سکے۔ یہ طلباء کو پچھلی معلومات کو فعال کرنے، اہم الفاظ سیکھنے، اور سننے کے مقصد کو واضح کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
 
   −
''''''قبل از''' سننے کی سرگرمیاں کیوں استعمال کریں؟'''
+
== '''''قبل از''سننے کی سرگرمیاں کیوں استعمال کریں؟''' ==
 
قبل از سننے کی سرگرمیاں زبان کے کمرۂ جماعت میں خصوصی طور پر مفیدہو سکتی ہیں۔ ان سرگرمیوں کے کچھ اہم فوائد یہ ہیں:
 
   Line 14: Line 12:  
قبل از سننے کی سرگرمیاں فوقی ادراکی( میٹا-کگنیٹو) ترقی میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں یعنی یہ طلباء کو سننے کی حکمت عملیوں کو سیکھنے میں مدد دے سکتی ہیں، جیسے نوٹس لینا، پیش گوئی کرنا، یا جو کچھ سنا ہے اس کا خلاصہ تیار کرنا۔ اس سے وہ زیادہ مؤثر سننے والے بن سکتے ہیں۔
 
''''''قبل از''' سننے کی سرگرمیوں کی مثالیں'''
+
== '''''قبل از'' سننے کی سرگرمیوں کی مثالیں''' ==
 
درج ذیل سرگرمیاں مختلف مہارت کی سطحوں اور کلاس روم کے سیاق و سباق کے مطابق ڈھالی جا سکتی ہیں۔ یاد رکھیں کہ آسان کاموں سے آغاز کریں اور جیسے جیسے طلباء آرام دہ ہوتے جائیں، پیچیدگی کو بتدریج بڑھائیں۔
 
{| class="wikitable"
 
{| class="wikitable"
241

edits

Navigation menu